پشاور سنی اتحاد کونسل کی خواتین نشستیں جمعیت پیپلز پارٹی نون لیگ میں تقسیم

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے لئے خواتین کی مخصو ص نشستوں کااعلامیہ جاری کردیا،

پشاور: قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو خیبرپختونخوا سے 4 نشستیں مل گئی،

پشاور:جمعیت علماءاسلام اور پیپلز پارٹی کو 2,2 نشستیں مل گئی

پشاور: خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کی صوبیہ شاہد،غزالہ انجم، شہلا بانو اور شاہین منتخب، اعلامیہ

پشاور: جے یوآئی کی نعیمہ کشور، صدف احسان بھی مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب، اعلامیہ

پشاور: پیپلز پارٹی کی عاصمہ عالمگیر اور نعیمہ کنول خواتین کی مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب، اعلامیہ