عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دیدی
پشاور:پہلے مرحلے میں کابینہ کے 17 ارکان حلف اٹھائیں گے، پارٹی ذرائع
پشاور:کابینہ میں تاج محمد ترند،شکیل خان ،ارشد ایوب،مینا خان ، ڈاکٹر امجد،فضل شکور،تیمورجھگڑا،فضل الہی شامل،
پشاور:عاقب اللہ خان مشتاق غنی،عدنان قادری،آفتاب عالم،آنورزیب اور میاں عمر کاکا خیل شامل ہیں،پارٹی زرائع
پشاور:وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے آدیالہ جیل میں خان صاحب سے ملاقات کی،
پشاور:ملاقات میں خان صاحب سے حکومت سازی پر صلاح مشورے کئے،
پشاور:ملاقات میں صوبائی کابینہ کے ناموں پر فہرست پر بھی غور کیا گیا،
پشاور:خان صاحب نے صوبائی کابینہ کے سترہ ارکان کی منظوری دیدی ہے،