بلوچستان ہائی کورٹ/چیف جسٹس
جسٹس ہاشم کاکڑ آج بلوچستان کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیں گے۔
حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ، صوبائی سیکرٹریز اور سینئر وکلاء شرکت کریں گے۔