پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری کا بشری بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹس پر تبصرہ
بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے
ایک اعلی پرائیویٹ ہسپتال سے سرکاری خرچ پر ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹ نے “ہارپک کہانی” کو جھوٹ ثابت کر دیا ہے
معدے میں کیمرہ ڈال کر معائینہ کیا گیا “ہارپک کےچار قطرے” تو کیا ایک قطرہ بھی نہیں ملا
ثابت ہوا کہ “نہیں چھوڑوں گا” کے دعوے کرنے والا صرف “لمبی لمبی چھوڑتا” ہے
پی ٹی آئی جماعت ہو، بانی یا عارضی چیئرمین ہو، یا کارکن جھوٹ ان کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے اور ان جھوٹ بولنے والوں کو شرم آنی چاہیے