پنجاب حکومت کا 11 محرم تک سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ ،

پنجاب حکومت کا 6 سے 11 محرم تک سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوا دی، فیس بک،ٹویٹر، انسٹاگرام، یوٹیوب، وٹس ایپ اور ٹک ٹاک کو بند کرنے کی درخواست