جسٹس اطہر من اللہ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اضافی نوٹ لکھ دیا،کہا،بادی النظر میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کسیجماعت کو نااہل قرار دینے کیلئےنہیں تھا،فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال کرووٹرز کوبنیادیحق سے محروم کر دیا گیا،الیکشن کمیشن مطمئن کرے کہ انتخابات میں سب کویکساں مواقع دے کر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی کہ نہیں؟