شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کی حادثہ کاشکارہیلی کاپٹرمیں جاں بحق ہونے والوں میں ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے دوانجینیربھی شامل ہے۔جن کواج سپردخاک کیا جائے گا کل شمالی وزیرستان کے علافے میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹرحادثے کاشکارہواتھا۔جس میں کمپنی کے متعددملازمیں جاں بحق اورزخمی ہؤئے تھے۔جاں بحق ہونے والے افرادمیں ملاکنڈکے تحصیل بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والے دوانجنیرطلحہ خان اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر اورانجنیرتیمورخان بھی شامل تھے۔جاں بحق ہونے والوں کو اج ابائی علاقوں خاربٹ خیلہ۔اورمٹکنی طوطہ کان میں سپردخاک کیا جائے گا۔