ایف بی آر نے برآمد کنندگان کو 65 ارب روپے کے تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کردیئے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ایف بی آر

برآمد کنندگان کو ریفنڈز جاری کرنے سے برآمدات میں بہتری اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ایف بی آر

تجارتی تنظیموں اور برآمدی شعبوں کی طرف سے وزیر اعظم کے اس اقدام کا خیر مقدم۔

برآمدکنندگان کو ریفنڈز جاری کرنے سے معاشی خوشحالی آئے گی اور روزگار کے مزید مواقع پیدا ہو ں گے۔ ایف بی آر