محمود خان اچکزئی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ،

محمود خان اچکزئی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، قیصر شریف کے مطابق

دو رہنماؤں کا موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ،

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی محمود خان اچکزئی کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت

محمود خان اچکزئی نے جماعت اسلامی سےصدارتی انتخاب میں حمایت کی درخواست کی ،

جماعت اسلامی مشاورت کے بعد صدارتی انتخاب کے حوالے سے فیصلہ کرئے گی