الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا وی او لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاید کریم نے شہری منیز حیسن کی درخواست پر سماعت کی درخواست فزار کے وکیل اظہر صدیق نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایکٹ کے تحت بننے والے ٹریبونلز پر حکم امتناعی جاری کیا جائے،اور مزید موقف اختیار کیا کہ ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیااسی نوعیت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں زیر سماعت ہے،عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دے،عدالت پرانے ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دے جس پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا