بانی پی ٹی آئی نے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج

لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی نے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کر دیا بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں بارہ درخواستیں دائر کر دیں لاہور اے ٹی سی نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا۔ موقف بانی پی ٹی آئی جیل میں قید ہوں پولیس پہلے بھی تفتیش کر چکی ہے۔ موقف جسمانی ریمانڈ دیتے وقت قانون کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا۔ موقف لاہور ہائیکورٹ اے ٹی سی کی جانب سے بارہ مقدمات میں دیا گیا جسمانی ریمانڈ کلعدم قرار دے۔ استدعا