نیپرا ان ایکشن، لیسکو پر بھی ایک کروڑ کا جرمانہ عائد

حفاظتی اقدامات نہ ہونے اور قیمتی جانوں کے ضیاع ء پر نیپرا ان ایکشن، آئیسکو کے بعد لیسکو پر بھی ایک کروڑ کا جرمانہ عائد کردیا

حفاظتی اقدامات نہ ہونے اور قیمتی جانوں کے ضیاء پر نیپرا ان ایکشن، آئیسکو کے بعد لیسکو پر بھی بھاری ایک کروڑ کا جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے،اتھارٹی کا لیسکو کو 15 روز میں جرمانہ متعلقہ بینک میں جمع کروانے کا حکم دیا ہے،، نیپرا کے مطابق لیسکو ایچ ٹی/ ایل ٹی پولز پولز پر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے میں ناکام رہا، بریدنگ سپیس۔۔ پولز پر حفاظتی اقدامات سے متعلق کمپنی اتھارٹی کو مطمئن نہ کر سکی، لیسکو نیپرا کے جاری شوکاز نوٹس کا تسئلی بخش جواب نہیں دے سکی،لیسکو کو 3 ماہ میں اسٹیل اسٹرکچرنگ پولز پر ارتھنگ سسٹم لگانے کا حکم دیانیپرا نے حفاظتی اقدامات میں کوتاہی پر پانچویں ڈسکو پر جرمانہ عائد کیا ہےنیپرا نے گزشتہ ہفتے کے الیکٹرک پر 1 کروڑ روپے پر جرمانہ عائد کیا تھا کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ کرنٹ لگنے سےقیمتی جانوں کے ضیاء پر کیا گیاحفاظتی اقدامات نہ ہونے پر آئیسکو پر بھی ایک کروڑ جرمانہ عائد کیا گیاگیپکو اور فیسکو پر بھی ایک ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے