سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو 85ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دی۔ فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دے کر رہا کیا جائے، جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔