اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس عامر فاروق تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی درخواست پر کل سماعت کرینگے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، درخواست
دو ماہ گزر جانے کے باوجود ڈی سی اسلام آباد نے جلسے کی درخواست پر فیصلہ جاری نہیں کیا، درخواست
ڈی سی اسلام آباد عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، درخواست
ڈی سی اسلام آباد کیخلاف عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے، درخواست
8 جون کو فاطمہ جناح پارک میں عوامی اجتماع کے انعقاد کیلئے این او سی جاری کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست