ایئرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی اور دیگر تعمیراتی علاقوں میں ٹریکڑز ٹرالی کے حادثات میں اضافہ

ایک ماہ میں درجنوں حادثات میں 3 افراد جان کی بازی اور 8 افراد شدید زخمی ہوئے

ستم ظریفی یہ کہ ان کے ڈرائیور کسی خطرے سے بے خبر کمسن بچے ٹریکڑ چلاتے نظر آتے ہیں

اتنے حادثات ہونے کے باوجود ٹریفک پولیس اور آر ٹی اے آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے،علاقہ مکین

ٹریکڑ ٹینکر جو کے زراعی استعمال کے لیئے بنایا گیا،گلی محلوں اور شاہراوں پر دوڑتے ہوئے نظر آتے ہیں

نہ ڈرائیونگ لائسنس اور نہ ہی ٹریکڑ چلانے والے کو کوئی سینس

اس لاقانویت سے آئے روز جان لیوا حادثات رونما ہورہے ہیں

اہل علاقہ کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے فوری نوٹس لینے کی اپیل