بجٹ کےاثرات، نئےمالی سال کے پہلے ہی ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں کو پرلگ گئے

صرف ایک ہفتے میں سیمنٹ کی50 کلو بوری207 روپے تک مہنگی،حکومتی دستاویز

ملک میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت ڈیڑھ ہزار روپے تک پہنچ گئی،دستاویز

لاہور اور پشاور میں سیمنٹ کی قیمتیں سب زیادہ ،دستاویز

ایک ہفتے میں لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی،دستاویز

پشاور177،بنوں 163،کوئٹہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 160 روپے تک مہنگی ہوئی،دستاویز

سرگودھا 160اورملتان میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت 155 روپے تک بڑھی،دستاویز

اسلام آباد151،کراچی اورلاہور میں سیمنٹ کی بوری150،150 روپے تک مہنگی ہوئی، دستاویز

گوجرانوالہ147،فیصل آباد 140،سیالکوٹ میں سیمنٹ کی بوری130 روپےتک مہنگی،دستاویز

حیدر آباد120،راولپنڈی میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت107روپے تک بڑھی،دستاویز

ایک ہفتے میں خضدار میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری23 روپے تک مہنگی ہوئی، دستاویز

وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فی کلو3 روپےسے بڑھاکر4 روپے کی گئی