سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو پمز ہسپتال میں داخل کردیا،ہسپتال ذرائع

سابق وزیر اعلی پنجاب پویز الہی کی پسلیوں میں فریکچر ہے،ہسپتال ذرائع

سابق وزیر اعلی پنجاب کی آنکھ کے اوپر چوٹ کا نشان ہے،ہسپتال ذرائع

پرویز الٰہی کو امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں،ہسپتال ذرائع

پرویز الہی کو آفسر وارڈ میں کمرہ نمبر 15 آلاٹ کر دیا گیا،

اڈیالہ جیل کے باتھ روم میں گرنے کی وجہ سے پرویز الٰہی کو متعدد چوٹیں آئی تھیں،