آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم اسامہ خلیق کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا
ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں
ملزم نے قابل اعتراض تصاویر متاثرہ کے گھر والوں کو بھی بھیجی۔
ملزم شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہا تھا۔
ملزم کے زیر استعمال موبائل فونز کو قبضے میں لے لیا گیا
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا