کھیل پاکستان سپر لیگ میں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے Mohsin Raza KhanMarch 2, 2024March 2, 2024 پاکستان سپر لیگ میں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں دن دو بجے لاہورقلندرز اور پشاور زلمی جبکہ دوسرے میچ میں شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔
جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرا T20 میچ کھیلنے کیلئے قومی اسکواڈ جوہانسبرگ پہنچ گیا جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کیلئے قومی اسکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا۔دوسرا میچ جمعے کو…
اعجاز احمد نے انٹرنیشنل باکسنگ کے مقابلوں میں روائتی حریف انڈیا کے باکسر کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا …. سوات کیلئے ایک اور اعزاز ،اعجاز احمد نے انٹرنیشنل باکسنگ کے مقابلوں میں روائتی حریف انڈیا کے باکسر کو…
کالم نگار یاسر پیرزادہ شریف برادران سے اہم عہدہ ہتھیانے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب وزیراعظم کی منظوری کے بعد ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے آفسر یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ…