…. سوات کیلئے ایک اور اعزاز ،اعجاز احمد نے انٹرنیشنل باکسنگ کے مقابلوں میں روائتی حریف انڈیا کے باکسر کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا لاہور میں آئی ایف آئی کے انٹرنیشنل فائٹنگ کے مقابلے منعقد ہویے جس میں سوات سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اعجاز احمد نے انڈیا کے کھلاڑی انکت گجر کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا اور انہوں نے سوات نہیں بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کردیا اور اپنا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کردیا