افغانستان

وزیر دفاع اور آرمی چیف سرکاری دورے پر قطر روانہ

وزیر دفاع اور آرمی چیف سرکاری دورے پر قطر روانہ


 

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد اور چیف آف آرمی اسٹاف قاری فصیح الدین فطرت قطر کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے اس دورے کے بارے میں بتایا کہ وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف قطر میں ڈیمیڈکس نامی دفاعی اجلاس اور نمائش میں شرکت کریں گے۔
وزارت دفاع کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر دفاع اور آرمی چیف مذکورہ نمائش کے علاوہ قطر کے اعلیٰ حکام سے ملاقات