مخصوص نشستوں کے سنی اتحاد کونسل کیس میں سماعت مکمل سوشل میڈیا پر بحث شروع

سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فل بینچ میں سماعت مکمل ہوگئی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ کی سربراہی کی

فیصلصدیقی ایڈوکیٹ نے سنی اتحاد کونسل کی طرف سے پیروی کی جبکہ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی صدر کنول شاہزیب کی طرف سے پیروی کی

کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے لیکن سوشل میڈیا پر مسلم لیگ نون کے قانون دان خالد حسین تاج نے بحث چھیڑ دی کہ سات ارکان اس درخواست کے خلاف کتنے جج فیصلہ دیں گے

وکیل خالد حسین تاج کا موقف ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو کوئی نشست نہیں ملے گی