آئی جی پنجاب نے متعدد اضلاع کے ڈی پی اوز بھی تبدیل کر دئیے۔۔۔ سینتیس ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کے احکامات بھی جار ی

آئی جی پنجاب نے متعدد اضلاع کے ڈی پی اوز بھی تبدیل کر دئیے۔۔۔ سینتیس ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کے احکامات بھی جار ی کر دی

آئی جی پنجاب نےمتعدد افسران تبدیل کر دیےفیصل شہزاد کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔۔ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیارانا طاہر الرحمن کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔حافظ کامران اصغر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کر دیا گیا۔۔ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی روالپنڈی تعینات کر دیا گیا۔۔جاوید اقبال کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔۔ڈی پی او پاکپتن کیپٹن(ر) طارق ولایت ایس ایس پی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سی ٹی ڈی لاہور تعینات طارق عزیز ڈی پی او جہلم جبکہ عطا الرحمن ایس ایس کی آر و فیصل آباد ریجن کاشف ذولفقار ایس ایس پی آپریشنز روالپنڈی ناصر محمود باجوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا