پنجاب, تازہ ترین قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا رمضان کے آخری عشرے میں سعودیہ عرب جانے کے پلان میں تبدیلی TN NewsMarch 27, 2024 نواز شریف سینٹ انتخابات کے دوران پاکستان ٹھہریں گے میاں نواز شریف عید پاکستان میں ہی گزاریں گے۔ذرائع
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے بشری بی بی کو 21 نومبر کو حاضری یقینی بنانے کے حوالے سے نوٹس جاری راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی ائی اور…
مبین عارف جٹ کو بیرون ملک سے واپسی پر گرفتار نا کرنے اور حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت کے سامنے پیش ہونے کا موقع فراہم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مبین عارف جٹ کو بیرون ملک سے واپسی پر…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آصف اشفاق کے گھر پہنچ گئی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آصف اشفاق کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئی مریم نواز قاتل ڈور کے ہاتھوں جاں…