گوجرہ۔جھنگ روڈ پر سول جج لاہور محمد نعیم کھوکھر کی گاڑی کی دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا موقع پر ہی جانبحق

گوجرہ۔جھنگ روڈ پر سول جج لاہور محمد نعیم کھوکھر کی گاڑی کی دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا موقع پر ہی جانبحق سول جج محفوظ رہا لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار کتے سے ٹکرا کر توازن برقرار نہ رکھ سکے اور جج کی گاڑی سے ٹکرا گے ۔افسوس ناک واقعہ تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں جھنگ روڈ پر واقع 430 ج۔ب آدا پل کے قریب پیش ایا جہاں تیز رفتار کار نے دو موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے کو کچل ڈالا جس سے موٹر سائیکل سوار دو افراد فہیم اور اس کا والد محمد اشرف موقع پر ہی جان بحق ہو گئے جانبحق ہونے والوں کا تعلق جھنگ سے ہے جبکہ ابتدائی اطلاع کے مطابق گاڑی سول جج لاہور محمد نعیم کھوکھر کی تھی وہ محفوظ رہے لیکن گاڑی کو نقصان پہنچا ہے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار کتے سے ٹکرائے اور توازن برقرار نہ رکھ سکے اور جج کی گاڑی سے ٹکرا گئی