سرگودھا کے علاقےدھریمہ اڈہ کے قریب ٹرک اور گنے سے لدھی ٹرالی تصادم سے دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا سرگودھا کے علاقے دھریمہ اڈہ کے قریب شاہپور جانیوالی گنے سے لدھی ٹرالی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے لاشوں اور زخمیوں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جاں بحق ہونے والوں میں محمد ریاض جبکہ زخمیوں میں عبداللہ خان، محمد کاشف، محمد مبارک، اورلیاقت علی شامل ہیں .