آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جہاں کم عمر رکشہ ڈرائیور شہریوں کی زندگی کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں

کم عمر رکشہ ڈرائیور ۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جہاں کم عمر رکشہ ڈرائیور شہریوں کی زندگی کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں وہیں رکشہ ڈرائیور منہ مانگا کرایہ وصول کرکے انتظامیہ کی جانب سے جاری کیئے گئے کرایہ نامہ کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں