سی ٹی ڈی پنجاب عثمان اکرم گوندل نے کہا ہےکہ سی ٹی ڈی نے نے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا۔۔امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے۔۔۔۔۔یہ دنیا بھر کو مطلوب تھا یہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے یہ دوہزار اکیس میں افغانستان سے پاکستان آیا اس کے شناختی کارڈ پر لاہور اور میر پور کے پتے درج ہیں امین الحق کو گجرات سے گرفتار کیا گیا ہے