جہانیاں بااثر زمیندار نے گاوں میں اپنی ہی عدالت لگالی چوری کاالزام لگاکر محنت کش پر تشدد وڈیو وائرل ہوگئی پولیس نے8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

جہانیاں بااثر زمیندار نے گاوں میں اپنی ہی عدالت لگالی چوری کاالزام لگاکر محنت کش پر تشدد وڈیو وائرل ہوگئی پولیس نے8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی وی او جہانیاں بااثر زمیندار نے نواحی چک 103دس آر میں اپنی ہی عدالت لگالی چوری کاالزام لگاکر محنت کش پر تشدد کیا وڈیو وائرل ہوگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے محنت کش محمد افضل کے ہاتھ پاؤں پکڑ کر بااثر افراد ہنٹروں سے تشدد کررہے ہیں بدترین تشدد کرنے کی فوٹیج منظر عام آئی تو جہانیاں پولیس حرکت میں آگئی 8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مگر ملزمان تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ایس ایچ او اشرف گل کا کہنا تھاکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں جلد ہی گرفتار کرلیں گے,