پاک پتن میں ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار ڈاکو کریانہ سٹور لوٹ کر فرار ہوگئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ۔ پاک پتن میں 37 ایس پی روڈ پر ڈکیتی کی واردات، تین مُسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکو کریانہ اسٹور سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، تیز رفتار نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاذ کردیا