ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد اجمل , ایس پی عثمان سیفی , ڈی ایس پی عطاء الرحمان ڈور سے آصف کی موت کے ذمہ داروں کی نشاندہی کر لی ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹریس کرنے کے لئے 48 گھنٹے دیئے ۔ ہمارے پاس صرف ایک ڈور اور سی سی ٹی وی فوٹیج تھی بارہ ٹیمیں بنا کر ٹیکنیکل طریقے سے تفتیش کی گئی ۔جائے وقوعہ پر نجی بینک کے قریب عمارت پر پتنگ بازی ہو رہی تھی ۔ محمد علی ضیا
ہمارا ٹارگٹ تھا کہ اصل ملزمان تک پہنچنا ہے ۔اس عمارت پر ڈور اور پتنگیں جلائے جانے کا سراغ ملا عابد نامی مشکوک شخص کو حراست میں لیا گیاعابد نے تسلیم کیا کہ اس کی غلطی سے آصف کی موت ہوئی ۔ ملزم نے نجی بینک کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ختم کروا دی تھی ۔ سی پی او