فیصل آباد دھاتی ڈور سے جاں بحق ہونے والے آصف اشفاق کا قاتل گرفتار

فیصل آباد دھاتی ڈور سے پتنگ اڑانے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیاسی پی او محمد علی ضیا کی پولیس لائن میں پریس کانفرنس یس ایس پی انویسٹی گیشن محمد اجمل , ایس پی عثمان سیفی , ڈی ایس پی عطاء الرحمان بھی موجڈور سے آصف کی موت کے ذمہ داروں کی نشاندہی کر لی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹریس کرنے کے لئے 48 گھنٹے دیئے ۔ہمارے پاس صرف ایک ڈور اور سی سی ٹی وی فوٹیج تھی بارہ ٹیمیں بنا کر ٹیکنیکل طریقے سے تفتیش کی گئجائے وقوعہ پر نجی بینک کے قریب عمارت پر پتنگ بازی ہو رہی تھی ۔ ہمارا ٹارگٹ تھا کہ اصل ملزمان تک پہنچنا ہے ۔ اس عمارت پر ڈور اور پتنگیں جلائے جانے کا سراغ ملا ۔ عابد نامی مشکوک شخص کو حراست میں لیا گیا عابد نے تسلیم کیا کہ اس کی غلطی سے آصف کی موت ہوئی ۔ملزم نے نجی بینک کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ختم کروا دی تھی ۔ سی پی او