وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سیوریج صفائی کے دوران جاں بحق واسا ملازمین کے گھر پہنچ گئی

وزیر اعلی پنجاب اہل خانہ سے تعزیت کی مریم نواز کی آمد۔کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات وزیر اعلیٰ پنجاب اپنا دورہ مکمل کرکے واپس لاہور کیلئے روانہ ہونگی