عابد کی نشاندہی پر قاتل پتنگ باز بلال نامی دکاندار کو پکڑا

عابد کی نشاندہی پر بلال نامی دکاندار کو پکڑا ۔ سی پی اومحمد علی ضیا
فیصل آباد :نے بتایا کہ

بلال کی نشاندہی پر ڈور سپلائر مراد خان کو گرفتار مراد خان کے پی سے پانڈا نام کی ڈور لا کر فروخت کرتا ہے ۔
پتنگ بازی روکنے کے لئے والدین اور میڈیا بھی اپنا کردار ادا کرے ۔ پولیس قیام امن , سکیورٹی , پولیو مہم , آٹا سپلائی , رمضان ڈیوٹی پر بھی تعینات ہے ۔ پتنگ سازی کی انڈسٹری دوسرے شہروں یا صوبوں میں منتقل ہو چکی ہے ۔