مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد سیف کی ضمنی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کی ضمنی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا ،، عدالت نے مقدمات کی تفصیل کیس کی بحالی کے لیے دائر ضمنی درخواست منظور کرلی۔۔ اینکر ریڈ پشاور ہائی کورٹ میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کی ضمنی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا ،، عدالت نے مقدمات کی تفصیل کیس کی بحالی کے لیے دائر ضمنی درخواست منظور کرلی،،عدالت نے بیرسٹر سیف کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست واپس بحال کردی ،،مختصر حکم نامہ کے مطابق درخواست گزار نے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر کیس کی بحالی لیے ضمنی درخواست دی،،درخواست گزار کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج ہوئی تھی،،بحالی کے لیے دائر ضمنی درخواست کے ساتھ درخواست گزار نے حلفیہ بیان بھی پیش کیا،،درخواست گزار کی مقدمات کی تفصیل کیس اورحفاظتی ضمانت بحال کی جاتی ہے۔۔