‎سینٹر زاہد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

سینٹر زاہد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا زاہد خان کل مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے سینیٹر زاہد کل وفاقی وزیر امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس کرینگے وفاقی وزیر امیر مقام کے زاہد خان کے رہائش گاہ دیر جائینگے اپنے علاقے کے عوام کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کر رہا ہوں، زاہد خان کل اپنے رہائش گاہ پر خاندان اور سینکڑوں اے این پی رہنماوں اور کارکنوں سمیت مسلم لیگ ن میں اعلان کروں گا، زاہد خان زاہد خان دو بار سینیٹر اور 30 سال تک اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رہے ہیں زاہد خان اے این پی کے ساتھ کافی عرصے سے اختلافات چلے آ رہے تھے اے این پی کے ساتھ اختلافات کا کئی فورمز پر ذکر بھی کرچکے ہیں