وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کا ملکی مسائل سے نمٹنے کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور مثبت قومی بیانیے کے فروغ کی اہمیت پر زور، ذرائع عزم استحکام کے مشن کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لیے ملک میں سیاسی استحکام کو اہم قرار دے گیا،زرائع چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا عوام کی جان و مال کی حفاظت اور دہشتگردی سے نمٹنے کے پاک فوج کے عزم کا اعادہ اجلاس میں نیکٹا کو دوبارہ فعال کرنے اور قومی اور صوبائی انٹیلیجنس فیوژن اور خطرات کی تشخیص کے مراکز کے قیام پر مشاورت انسدادِ دہشت گردی مہم سے متعلق وفاقی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کے لیے صوبائی ایپیکس کمیٹیوں کی زیر نگرانی ضلعی رابطہ کمیٹیوں کی پیش رفت کا جائزہ بلوچستان میں متحرک دہشتگرد تنظیموں کے سد باب کے لیے جامع سیکیورٹی پلان جاری رکھنے پر اتفاق اجلاس میں پاکستان کی کاؤنٹر ٹیررزم مہم کی تجدید کے حوالے سے بریفنگ ملک اور خطے میں دہشتگردی، مذہبی انتہا پسندی، گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے متعلقہ اداروں کی حکمت عملی کے حوالے سے بریفنگ وزیراعظم کی زیرصدارت مرکزی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزراء چیف سیکرٹریز،، عسکری حکام اور دیگر کی شرکت اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے علاقائی ممالک کے ساتھ فعال سفارت کاری پر زور، زرائع اپیکس کمیٹی کا دہشت گردی کے لعنت کے خلاف اتحاد پر اتفاق ، زرائع فورم کا ہر قسم کی انتہا پسندی کو سختی سے کچلنے پر اتفاق، زرائع تمام اسٹیک ہولڈرز کو دہشتگردی سے نجات کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فورم کا عزم، زرائع غیر ملکیوں بالخصوص چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات کی رپورٹ پیش، زرائع غیر ملکی خصوصاً چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے کے عزم کا اظہار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ناگزیز قرار دیا گیا شرکاء کی ڈیجیٹل دہشتگردوں سے بھی سختی سے نمٹنے کی رائے، زرائع جعلی خبروں اور غلط معلومات کے پھیلاو کا تدارک کرنا ہو گا، کمیٹی کا عزم شرکاء کا ملکی سلامتی اور معاشی استحکام کے لئے یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھنے کا عزم مسلح افواج کے جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دیں، فورم کا عزم سیکیورٹی فورسز کی بے مثال کامیابیوں پر خراج عقیدت پیش کیا گیا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ تمام اداروں کا مل کر آگے بڑھنے کا فیصلہ ،زرائع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کو ضروری آلات اور وسائل کی مکمل فراہمی کا عزم وزیر اعظم کا ٹھوس نتائج حاصل کرنے اور طویل مدتی استحکام کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار اداروں کے درمیان زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی کی ضرورت پر زور فورم کا وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں کو محفوظ بنانے کے عزم کا اعادہ۔۔ذرائع کسی کو احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،کمیٹی کا فیصلہ اجلاس میں داخلی سلامتی کو ہر حال میں یقینی بنانے پر اتفاق۔۔ذرائع آئندہ نسلوں کی حفاظت کے لیے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم، زرائع فیک نیوز اور سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا توڑ کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا، فورم کا اعادہ فورم کا ڈیجیٹل دہشتگردوں سے بھی سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، زرائع بیرون ممالک سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنیوالے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق، زرائع وزیراعظم شہبازشریف کا اجلاس میں 26 نومبر کے واقعہ کا ذکر وزیراعظم نے مظاہرین پر گولی نہ چلانے پر وضاخت کی وزیر اعلیٰ کے پی کے نے وزیراعظم کے موقف کو جھٹلا دیا 26 نومبر کے واقعہ میں درجنوں کارکن شہید ہوئے، وزیر اعلی کا موقف وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ میں پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر جملوں کا تبادلہ،زرائع