اسلام آباد کے 4 ججز کے لئے 19 اور بلوچستان کے 3 ججز کے لئے 11 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دئیے گئے

بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کو نام ارسال کردیے جوڈیشل کمشن کو کل 11 نام بجھواۓ گئے بجھواۓ گئے ناموں میں چار سیشن ججز بھی شامل ہیں سیشن جج جام محمد گوہر، سشین جج پازیر احمد بلوچ، سیشن جج اللہ داد روشن اور سشین جج محمد داؤد خان ناصر کے نام شامل بجھواۓ گئے ناموں میں ایڈوکیٹ محمد عاصم، ظہور احمد مینگل، محمد افضل کے نام شامل بجھواۓ گیے ناموں میں محمد ایوب خان، خلیل احمد پنزائی، محمد نجم الدین مینگل اور سید اقبال شاہ کے نام شامل ہیں ناموں کے ساتھ متعلقہ کوائف بھی بذریعہ ای میل جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے ہیں بلوچستان ہائی کورٹ میں ججز تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمشن کا اجلاس بھی 17 جنوری کو ہوگا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیے گیے بجھواۓ گیے ناموں میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے بجھواۓ گے ناموں میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس حسن، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا نام شامل بجھواۓ گیے ناموں میں ایڈوکیٹ عدنان بشارت، ایڈوکیٹ سید قمر حسین سبزواری، ایڈوکیٹ عمر اسلم کے نام شامل بجھواۓ گئے ناموں میں انعام آمین منہاس، محمد عثمان غنی راشد چیمہ کے نام بھی شامل بجھواۓ گئے ناموں میں ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت، ایڈوکیٹ عدنان حیدر، ندرت بیان مجید کے نام شامل بھجوائے گئے ناموں میں سلطان مظہر شیر خان، کاشف علی ملک اور دانیال اعجاز کے نام بھی شامل بجھواۓ گئے ناموں میں شاہد محمود کھوکھر، بابر بلال، محمد عبدالرافع، چوہدری حفیظ اللہ یعقوب کے نام شامل بجھواۓ گئے ناموں کی سی ویز اور دیگر متعلقہ ریکارڈ ای میل کے ذریعے بھجوایا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس 17 جنوری کو ہوگا