میاں منظوروٹوکی صاحبزادی عائشہ منظور وٹو ڈائریکٹر جنرل پیمرا تعینات

میاں منظور احمد وٹو سابق وزیراعلی پنجاب کی صاحبزادی عائشہ منظور وٹو کو ڈائریکٹر جنرل پیمرا تعینات کر دیا گیا