دکی۔مسلح افراد کا جیند کول کمپنی دکی پر حملہ ڈسٹرکٹ چینرمین حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔حملے میں 20مزدور جاں بحق 7 زخمی ہوگئے ہیں ۔حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔حملہ آوروں نے دس کوئلہ کانوں کے انجن کو آگ لگا کر نزر آتش کردئیے ہیں ۔ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔حملہ آوروں نے حملہ میرے کوئلہ کانوں پر کی ہے۔ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔حملہ آوروں نے ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر سمیت دیگر بڑے ہتھیار استعمال کئے ہیں
ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔ضلعی انتظامیہ ایف سی اور پولیس کو دو گھنٹے پہلے اطلاع کر چکے ہیں ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔تاحال کوئی موقع پر نہیں پہنچا ہے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر
دکی۔اپنی مدد آپکے تحت موقع سے لاشیں اور زخمی سول ہسپتال دکی منتقل کررہے ہیں ۔ڈسٹرکٹ چینرمین
دکی۔عوام سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی جاتی ہے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ ناصر
بلوچستان دکی کے علاقے میں کوئلہ کی کان پر راکٹ حملہ
9 افراد ہلاک
7 زخمی