جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

‏اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم کا جوڈیشل کمیشن کے نام خط

‏مجھے ایڈہاک جج کے طور پر دوبارہ منتخب کر کے جو عزت بخشی گئی اس کے لیے جوڈیشل کمیشن کا مشکور ہوں