امریکی انتخابات میں بھارتی ووٹروں کی حمائیت کی دوڑ بائیڈن کی ہندو نائب صدر کے مقابلے میں ٹرمپ کے نائب صدر کی اہلیہ بھارتی نژاد ہندو خاتون نکلیں
اسلام دشمن ایک امریکی این جی او میں کام کرنے والی خاتون ایمی میک نے ایکس پر اس کا انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی ہندو خاتون اوشا چلوکوری
اسلامی خطرے سے بخوبی واقف ہیں
ایمی میک نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتیوں کو پیغام دیا کہ
ہندوستان میں اپنے دوستوں کو،
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرمپ کے نائب صدر J.D Vance کی شادی ایک خوبصورت اور قابل فخر ہندو خاتون اوشا چلوکوریوانس سے ہوئی ہے؟ وہ ایک انتہائی ماہر وکیل اور محنتی ہندوستانی تارکین وطن کی بیٹی ہیں۔
مجھے وہ بات پسند ہے جو اس نے اپنے والدین کے بارے میں ایک انٹرویو میں کہی تھی: “میں ایک مذہبی گھرانے میں پلی بڑہی ۔میرے والدین ہندو ہیں، اور یہی ایک چیز تھی جس نے انہیں اتنے اچھے والدین بنائے، جو انہیں واقعی بہت اچھے انسان بناتاہے۔“
جے ڈی اور اوشا کے تین خوبصورت بچے ہیں: ایون بلین، ویوان اور میرابل روز۔
یہ دیکھ کر نہ صرف مجھے خوشی ہوئی کہ ہمارے ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ وہاسلامی خطرے سے بخوبی واقف ہیں!
ایک امریکی خاتون صحافی