لاہورغالب مارکیٹ کےعلاقےمیں گھریلو ملازمہ پرتشدد کا معاملہ،تشدد کا شکارچودہ سالہ بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔چودہ سالہ سنی پرتشدد کا واقعہ چند روزقبل پیش آیا تھا۔مالک مکان نےگھریلو ملازم لڑکےپربدترین تشدد کیا تھا۔واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکےکےوالد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس کےبعد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئےدو ملزمان کو گرفتار کیا۔ڈاکٹرکےمطابق بچے کےنازک اعضاء سمیت جسم کےمختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔سنی ساجد نامی شہری کےگھر پرچھ ہزارروپےماہانہ پرکام کرتا تھا