کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) گے۔مطابق الیکٹرک بسوں کی آخری کھیپ چین سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی ہے 160 الیکٹرک بسوں میں سے 146 مختلف اوقات میں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں سی ڈی اے حکام کے مطابق شہریوں کا سفر کو سفر کا آسان بنانے کے گئے پاک چین۔مشترکہ اقدام زیرو پوائنٹ چارجنگ سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی ذرائع کے مطابق قبل چارجنگ سٹیشن کی تعمیر میں دو مرتبہ ٹینڈر منسوخ ہوئے سی ڈی اے نے کم نرخوں پر چارجنگ سٹیشن کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہےسی ڈی اے حکام کے مطابق نئے راستوں کے لیے پہلے چارجرز اور پارکنگ ایریا تیار کیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں کنٹینرز میں دفاتر قائم کرکے آپریشن شروع کیا جائےسی ڈی اے حکام۔کےمطابق نئے روٹس پر ڈرائیوروں کو تربیت دینے کے لیے ایک ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ مذیدالیکٹرک بسیں جلد ہی پارک روڈ، B-7، PWD، I-8 اور I-9 روٹس پر چلائی جائیں سی ڈی اے حکام کے مطابق نئے چار روٹس پر بسیں چلانے کی منظوری دی گئی #