سیکورٹی فورسز پر طالبان دہشتگردوں کا حملہ دو جوان شہید 5دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان ٹی ٹی پی استرانہ گروپ نے کڑی شموزئی میں سیکورٹی فورسز کیمپ پر حملہ کرکے 2 سکیورٹی اہلکاروں کو شہید کر دیا،جوابی کاروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے,شہید اہلکاروں میں لائس نائیک فاروق اور سپاہی جاوید شامل ہیں۔