وادی ھنزہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کا شاھراہ قراقرم پر احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جس سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ کٹ گیا ھے مذید تفصیلات جانتے ہیں عبدالرحمان بخاری کی اس رپورٹ میں وہ او ۔ وادی ھنزہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کا شاھراہ قراقرم پر احتجاجی مظاہرہ ساٹ ۔ مظاھرین نے محکمہ برقیات کے خلاف نعرہ بازی کی اور ٹائر جلا کر اور رکاوٹیں کھڑی کر کے شاھراہ قراقرم کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے احتجاجاً بند کیا۔ ساٹ ۔ وادی ھنزہ کا شمار پُرفضا سیاحتی علاقوں میں ھوتا ھے بجلی کی عدم دستیابی سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا ھے ۔ عبدالرحمان بخاری آج نیوز گلگت