شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا،خبر ایجنسی

شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا۔یوکرائن کے میڈیا کے مطابق شبہ ہے کہ بشار الاسد طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں،رائٹرز کو طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاع دو سینئر فوجی افسران نے دی۔