آئی ایم ایف ممبرز ممالک کے معاہدوں پر بات چیت نہیں کرتا، ذرائع آئی ایم ایف
سیاسی جماعتوں کے ساتھ جولائی 2023 میں میٹنگز ہوئیں تھیں، ذرائع آئی ایم ایف
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ 9 ماہ کا معاہدہ تھا اور پھر انتخابات ہونے تھے، ذرائع
سیاسی جماعتوں سے پروگرام کی کامیابی کے حوالے سے بات چیت جولائی میں کی گئی تھی
ترقیاتی بجٹ کو فریز کرنے کا مشورہ خساروں کو کم کرنے کیلئے دیا گیا، ذرائع آئی ایم ایف
گردشی قرضہ پر اگر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان کو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، ذرائع آئی ایم ایف
معاہدے میں آئی ایم ایف کی تجاویز پر پاکستان نے بہتر عملدرآمد کیا ہے، آئی ایم ایف ذرائع
پاکستان کی اقتصادی پیشرفت حوصلہ افزاء ہے معیشت کو چیلنج اب بھی درپیش ہے، ذرائع
پاکستان کو دیر پا شرح نمو کیلئے سیاسی مشکلات سے نمٹنا ہوگا، ذرائع آئی ایم ایف
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ آئندہ ماہ اپریل میں ختم ہو جائے گا، ذرائع آئی ایم ایف
نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے آئی ایم ایف حکام بات چیت کریں گے، ذرائع
نئے قرض پروگرام کیلئے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ذرائع آئی ایم ایف
موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات معاشی اہداف کے ساتھ کرنے ہونگے، ذرائع آئی ایم ایف
دسمبر میں آئی ایم ایف کی جانب سے ممبر ممالک کے ایس ڈی آر کوٹہ میں اضافہ کیا گیا، ذرائع
پاکستان کو نئے آئی ایم ایف پروگرام میں کتنا فنڈ ملے گا اس حوالے سے کہنا قبل از وقت ہے
نئی حکومت کی جانب سے اہداف کی تکمیل سے متعلق کارکردگی جائزے کا لازمی حصہ قرار، ذرائع
ٹیکس محصولات اور ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنا اور توانائی کے شعبے میں بروقت ایڈجسٹمنٹ ضروری ہیں
بجلی کی شعبے میں ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ذرائع
توانائی کے شعبوں میں قیمتوں میں طریقہ کار کے تحت اضافہ کرنا ہوگا تاکہ مہنگائی میں اضافہ نہ ہو
مانیٹری پالیسی میں قرضوں پر شرح سود کی بیس لائن کے بارے میں محتاط ہونا ہوگا، ذرائع
ٹیکس تناسب میں اضافہ لازم ہے یہ ہدف آئی ایم ایف کیساتھ بات چیت میں اہم امور ہے
پاکستان کو قرضے کی واپسی کی سہولت درکار ہے یا اس کے بغیر معاملات بہتر ہوسکتے ہیں، ذرائع
قرض کی رقم اور آئی ایم ایف پالیسی پیکیج کے ذریعے معیشت پائیدار ہوگی، ذرائع آئی ایم ایف
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پاکستان اور چین کے معاہدوں پر بات نہیں ہوئی، ذرائع
ممبر ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر آئی ایم ایف بات نہیں کرتا، ذرائع آئی ایم ایف
مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے مالیاتی تعاون حاصل کرنے کا انحصار پاکستان پر ہے