وزیراعظم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مشترکہ مفادات کونسل سے الگ کردیا

وزیراعظم کی سفارش پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار مشترکہ مفادات کونسل میں شامل

وزیر اعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دیدی

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹفکیشن جاری

وزیر خزانہ پہلی بار مسترکہ مفادات کونسل سے باہر

مشترکہ مفادات کونسل میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور وزیر سیفران شامل

چاروں وزرائے اعلیٰ بھی مشترکہ مفادات کونسل میں شامل

مشترکہ مفادات کونسل میں صوبوں کے مابین مختلف منصوبوں کی منظوری دینے کا کونسل ہے

وزیر خارجہ کو مسلم لیگ ن کی قیادت نے معاشی فیصلوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں