سوات کے قریب پولیس وین پر بم دھماکہ،ایک اہلکار شہید، 3 زخمی،

سوات مالم جبہ روڈ پر جہان اباد کے قریب پولیس وین پر بم دھماکہ،ایک اہلکار شہید، تین زخمی،زخمیوں کو اسپتال.منتقل کردیا گیا

پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مالم جبہ سڑک پر جہان اباد کے مقام پر پولیس وین پر بم دھماکہ کانسٹیبل برہان شہیداور تین اہلکار سرزمین،حسین گل اور امان اللہ بھی زخمی ہوگئے ہیں زخمی اور شہد پولیس اہلکار کی میت سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن جاری ہے

‏⁧‫#خیبر‬⁩ ⁧‫#پختونخوا‬⁩ میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتکاروں کے گاڑیوں کے ایک قافلے کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑیوں پر سڑک کنارے بم دھماکے میں تمام سفارتکار محفوظ رہے جبکہ چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ سیاحتی وادی ⁧‫#مالم‬⁩ ⁧‫#جبہ‬⁩ روڈ شیر آباد کے مقام پرپیش ایا جب 12 ممالک کے سفیروں پر مشتمل ٹیم مالم جبہ کے طرف جا رہی تھی۔ سفارتکاروں میں ⁧‫#انڈونیشیا‬⁩، ⁧‫#پرتگال‬⁩، ⁧‫#قازقستان‬⁩، ⁧‫#بوسنیا‬⁩ -ہیرزگوینیا، ⁧‫#زمبابوے‬⁩، ⁧‫#رونڈا‬⁩، ⁧‫#ترکمانستان‬⁩، ⁧‫#ویتنام‬⁩، ⁧‫#ایران‬⁩، ⁧‫#روس‬⁩ ، ⁧‫#ازبکستان‬⁩، ⁧‫#ایتھوپیا‬⁩، ⁧‫#پرتگال‬⁩ اور ⁧‫#تاجکستان‬⁩ کی ممالک شامل تھے۔ کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ⁦‪#Swat‬⁩